نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، مختلف مقدمات احتساب عدالتوں کو بھیجنے اور رکن قومی اسمبلی شیخ آفتاب، انسٹا فون، حارث سٹیل ملز کی طرف سے چالیس کروڑ کے فراڈ اور دیگر کیخلاف انکوائری شروع کرنے کی منظوری ،لوٹی گئی رقوم کی واپسی کی تین درخواستیں بھی منظور،فول پروف مقدمات تیار کئے گئے جائیں تاکہ بعد میں نیب کو سبکی نہ ہو،چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کی ہدایت

بدھ 2 نومبر 2011 22:06