سندھ ہائیکورٹ نے مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد کو اپنے مقدمات کی پیروی کی اجازت دے دی،چیف جسٹس نے ہائیکورٹ بار کے صدر اور سیکرٹری کو معاونت کیلئے نامزد کر دیا، پراسیکیوٹر جنرل کو پیش ہونے کا حکم ،سماعت 15 نومبر تک ملتوی

جمعہ 11 نومبر 2011 19:25