حقانی عدالتی کمیشن میں ضرور پیش ہونگے، عدالتی کمیشن کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کرینگے، زاہد بخار،میمو کو ثابت کرنا منصور اعجاز کی ذمہ داری ،پاکستان نہ آیا تو اسکینڈل ازخود ختم ہو جائیگا، سابق سفیر کے وکیل کی گفتگو

ہفتہ 7 جنوری 2012 21:36