لاہور،پی آئی سی میں دی جانیوالی ادویات کے ری ایکشن سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،تعداد 23ہو گئی، درجنوں مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ،گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے پی آئی سی میں دی جانیوالی ادویات کے ری ایکشن سے ہونیوالی ہلاکتوں کا نوٹس لیتے علیحدہ علیحدہ تحقیقات کا حکم دیدیا،گورنر لطیف کھوسہ کاایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم، وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر سیکرٹری صحت نے اعلی سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
ہفتہ 21 جنوری 2012 22:00
(جاری ہے)
گورنر پنجاب کی طرف سے ایف آئی اے پنجاب کو جاری ہونے والے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پی آئی سی میں بڑے پیمانے پر مریضوں کی ہلاکتیں تشویشناک ہیں۔ ایف آئی اے تحقیقات کرے کہ ان ہلاکتوں میں جعلی ادویات کاعنصر شامل ہے یا زائد المیعاد ادویات مریضوں کو استعمال کرائی گئیں۔
ایف آئی اے تمام امور کا جائزہ لے کر رپورٹ بھجوائے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی۔ دوسری طرف جرمنی کے دورے پر گئے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی اسکا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میں موجود اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا ہے اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.