عدلیہ کی بحالی میں معاشرے کے تمام طبقات نے اہم کردار ادا کیا،عدلیہ کے خلاف آج جو کچھ ہو رہا ہے قابل مذمت ہے،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری انصاف اور قانون کی بالادستی کے حوالے سے ملک کی آخری امید ہیں،وقت کا تقاضا ہے کہ پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہو، وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی میڈیا سے گفتگو

اتوار 10 جون 2012 21:13