مستونگ ، مسافر بس میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق،50سے زائد زخمی،زخمیوں کو کوئٹہ اور نوشکی کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ،خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد زخمیوں میں شامل ، متعددزخمیوں کی حالت تشویشناک، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی
پیر 11 جون 2012 12:13
(جاری ہے)
پیر کو پولیس کے مطابق ایک مسافر بس کوئٹہ سے نوشکی جا رہی تھی کہ مستونگ کے علاقے درینگڑہ کے مقام پر اس میں زور دار دھماکہ ہو گیا۔
جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور50سے زائد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو کوئٹہ اور نوشکی کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکے کے فوری بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دھماکا خیز مواد بس میں موجود تھا یا سڑک کنارے نصب کیا گیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.