بنوں ، مند خیل اور سڑی بکاخیل وزیر قبائل کی پولیو ویکسین پلانے والی ٹیموں کے علاقہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی، جرگے سے گرفتار مشران سمیت 25افراد کی رہائی کیلئے 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن دیدی ، مطالبات تسلیم نہ ہونے پر بنوں میرانشاہ روڈ بلاک ،احتجاجی مارچ اور جیل بھروتحریک شروع کرنیکا اعلان

جمعرات 23 اگست 2012 21:43

متعلقہ عنوان :