(ق) لیگ اور پیپلز پارٹی عام انتخابات مل کر سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے فارمولے کے تحت لڑیں گی، مسلم لیگ (ق) کے حکومت میں شامل ہونے کے بعد جمہوری اور پارلیمانی نظام مستحکم اور مضبوط ہوا ،چوہدری طفیل کی پارٹی کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ، قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے،مسلم لیگ (ق) کے صدر سینیٹر چوہدری شجاعت حسین کی (ق) لیگ امریکہ کے عہدیداروں سے بات چیت

منگل 11 ستمبر 2012 19:37