سیلاب زدہ علاقوں میں صورتحال خراب، متاثرین امداد کے منتظر،جیکب آباد ،شکارپور ،کندھ کوٹ ،کشمور میں بارشوں کے بعد صورتحال خراب ،بارش متاثرین کئی روز گزرنے کے باوجود سڑکوں پر موجود ، دیہاتوں میں کئی کئی فٹ پانی ، حکومتی اعلانات اور دعووں کے باوجودمتاثرین کھلے آسمان تلے کھانے پینے اور ادویات کے لئے پریشان

جمعہ 21 ستمبر 2012 20:35