شمالی وزیرستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق
ہفتہ 22 ستمبر 2012 11:55
(جاری ہے)
امریکی جاسوس طیاروں کی علاقے میں پروازیں جاری ہیں اور شہری جائے وقوعہ پر جانے سے خوفزدہ ہیں کہ کہیں امدادی کارروائیوں کے دوران بھی ڈرون حملہ نہ ہوجائے ۔
واضح رہے کہ پاکستان کی طرف سے ہر ڈرون حملے کے بعد احتجاج کیا جاتا ہے لیکن امریکا نے پھربھی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں. آج کے حملے کی اہمیت یوں بھی بڑھ جاتی ہے کہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر واشنگٹن میں موجود ہیں اور امریکی حکام سے ڈرون حملے روکنے کے لیے مذاکرات کررہی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.