گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برف باری،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لیا ،سردی کی شدت میں اضافہ ،شدید سردی اور غذائی قلت نے شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا،چمن میں بارش سے خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا،پاراچنار اور چترال میں ہلکی برف باری سے موسم سرد اور جلانے کی لکڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا
بدھ 28 نومبر 2012 13:40
(جاری ہے)
پاراچنار اور چترال میں بادل چھائے ہوئے ہیں اور پہاڑوں میں گزشتہ روز ہونے والی ہلکی برف باری سے موسم سرد اور جلانے کی لکڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔
شمالی بلوچستان کے علاقے پشین،لورالائی اور زیارت میں موسم خشک اور سرد ہے۔چمن اور گردونواح میں صبح ہونے والی موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ ،ہزارہ ڈویڑن ، کشمیر اور گلگت بلتستان، سرگودھا،راولپنڈی ،گوجرانوالہ، پشاور،کوہاٹ،ژوب اور کوئٹہ ڈویڑن میں بادل چھائے رہنے اور چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.