کالا باغ ڈیم مردہ ایشوہے،متنازعہ منصوبے پربحث سے نفرتیں جنم لیں گی ،فیڈریشن میں نفاق پید ا کرنیوالا کوئی منصوبہ منظر عام پر نہیں آنا چاہیے ،مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس باقاعدگی سے ہو رہے ہیں ، وفاقی وزیر بین الصوبائی روابط میر ہزار خان بجارانی کی میڈیاسے بات چیت
ہفتہ 1 دسمبر 2012 15:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کسی ایسے منصوبے جس پر وفاق متفق نہ ہو تو اسے شروع کرنے سے صوبوں کے درمیان نفاق پیدا ہوگا اور نفرتیں جنم لیں گی چنانچہ کالاباغ ڈیم کی باتیں نہ فیڈریشن کے مفاد میں ہے اور نہ ی ملک کے مفاد میں۔
انہوں نے کہاکہ آئین کے آرٹیکل155 کے سیکشن 6 میں صاف درج ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں کو نہ تو عدالت میں چیلنج کیا جاسکتا ہے اور نہ کورٹ از خود نوٹس لے سکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ پی پی پی دھمکیوں سے نہ تو پہلے ڈری ہے اور نہ کبھی ڈرے گی، ہماری طاقت عوام ہیں عوام کے پاس جانے میں ہمیں زیادہ خوشی ملتی ہے۔انہوں نے کہاکہ ویں ترمیم کے بعد اختیارات صوبوں کو منتقل ہو چکے ہیں اور ہر صوبہ اپنے اپنے دآئرے میں رہ کر کام کر رہا ہے،مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس باقاعدگی سے ہو رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.