پاکستان ایڈ کی بجائے ٹریڈ بڑھانے کی پالیسی پر کار بند ہے ، توقع ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہو ،چیئرمین سینٹ سید نیر حسین بخاری کی جرمن سفیر ڈاکٹر سائیرل نن سے ملاقات میں بات چیت
پیر 3 دسمبر 2012 22:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے طویل المیعاد منصوبوں کی ضرورت ہے۔ مدرسوں میں مفت رہائش اور تعلیم کی سہولت ہے ، اِس کے مقابلے میں جدید انگلش میڈیم سکول بنائے جائیں جہاں خوراک اور رہائش کی سہولتیں بھی میسر ہوں تو ذہن بدلے جاسکتے ہیں ابتدائی طور پر مظفر آباد اور مانسہرہ میں ایسے سکول قائم کئے جا سکتے ہیں۔
جرمنی کے سفیر نے بتایا کہ جرمنی کے بڑے تجارتی گروپ پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ فروری اور مارچ میں سرمایہ کار پاکستان میں آنے والے ہیں ، انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری ہو سکتی ہے ۔ یورپین یونین نے 410ملین یورو کا سامان پاکستان سے درآمد کیا ہے ۔یقینا پاکستان کو برآمدات میں اضافے کے لئے مواقع ملنے چاہیے۔ چیئرمین سینٹ نے کہا کہ پھل اور چاولوں کی برآمدگی ہو سکتی ہے۔ جرمنی کے سفیر نے کہا کہ جرمنی پاکستان کی ایڈ نہیں ٹریڈ میں اضافے کی پالیسی کو سراہتا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.