بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا 48 واں روز، مریض پریشان
منگل 4 دسمبر 2012 12:13
(جاری ہے)
او پی ڈیز کی بندش کے باعث مرٰیضو ں کو وارڈوں میں داخل نہٰیں کیاجارہاہے جس کی وجہ سے مریضوں کی مشکلات دن بدن بڑھ رہی ہیں ۔
ساٹ مرٰیضینگ ڈاکٹرزنے ہڑتال ختم کرکے شعبہ حادثات میں کام شروع کردیا ہے جہاں وہ صرف حادثات کے شکار افرادکو طبی امداد فراہم کرکے انہیں سی ایم ایچ ریفر کردیتے ہیں ۔ پی ایم اے کے رہنمائوں کا کہناہے کہ جب تک حکومت انہیں تحفظ فراہم کرنے کابندوبست نہیں کرتی ۔ ہڑتال کے دوران ان کے خلاف دائر کئے جانے والے مقدمات اور تاوان مٰیں اداکی جانے والی رقم واپس نہیں کرے گی تب تک وہ ہڑتال جاری رکھیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.