پی ایم اے اور سیکرٹری صحت بلوچستان کے درمیان مذاکرات کامیاب،ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کردی، ڈاکٹروں کے خلاف مقدمات واپس لے لیے جائیں گے ،معطل ڈاکٹرز کو بحال کر دیا جائے گا ،صوبائی سیکرٹری صحت کی یقین دہانی
جمعرات 13 دسمبر 2012 19:27
(جاری ہے)
جمعرات کو ذرائع کے مطابق سیکرٹری صحت بلوچستان اور پی ایم اے کے مذاکرات کامیاب ہو گئے اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان نے صوبے میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا پی ایم اے بلوچستان کے صدر ڈاکٹر سلطان ترین نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے کہا ہے کہ وہ ڈیوٹیوں پر واپس آجائیں سرکاری ہسپتالوں می او پی ڈیز کھول دی جائیں ۔
سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز کھول دی جائیں گی ۔ ادھر سیکرٹری صحت نے پی ایم اے کو یقین دلایا کہ ڈاکٹروں کے خلاف مقدمات واپس لے لیے جائیں گے اور معطل ڈاکٹروں کو بحال کر دیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ ڈاکٹربلوچستان میں 58دن سے ہڑتال پر تھے ۔مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.