پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انسداد پولیو مہم میں شہید اور زخمی ہیلتھ ورکرزکے لواحقین میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کئے، متاثرین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
جمعہ 21 دسمبر 2012 21:51
(جاری ہے)
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے شہید ہونے والے ورکروں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور دکھ کا اظہار کیا۔ بعد ازاں بلاول بھٹو زرداری نے شہید ورکروں کے ورثاء میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے پانچ پانچ لاکھ جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے بھی پانچ پانچ لاکھ روپے معاوضے کے چیک تقسیم کئے۔
دو زخمی ورکروں کو بھی صدر مملکت آصف علی زرداری کی طرف سے دو دو لاکھ اور وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے ایک ایک لاکھ روپے تقسیم کئے گئے۔ انسداد پولیو کے دوران جاں بحق ہونے والی خواتین ورکروں فہمیدہ، ماجدہ، مسمات نسیم اختر اور مسمات عمر فاروق کے قانونی ورثاء نے معاوضے کے چیک وصول کئے جبکہ زخمی ورکروں کو بھی معاوضے کے چیک دیئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
گندم خریداری سکینڈل، سیکرٹری انچارج نیشنل فوڈ سیکورٹی کیپٹن (ر) محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا
-
فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر،6مئی کو سماعت ہوگی
-
نااہل جعلی حکومت نے کسانوں کو 300 ارب روپے کا نقصان پہنچایا،بیرسٹر سیف
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.