خیرپور،ڈسڑکٹ آفس روڈز میں ٹینڈر ملنے کے باوجود فنڈ زرلیز نہ ہوئے،ترقیاتی کام التوا کا شکار ،ٹھیکیدار سخت اذیت میں مبتلا،تین ماہ قبل ٹینڈر ہو چکے ہیں پر فنڈزرلیز نہ ہوسکے ، ٹھیکیدار
ہفتہ 29 دسمبر 2012 19:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ آفس خیرپور میں ضلع کے اندر مختلف مقامات پر بننے والے روڈز اور تر قیاتی کاموں کے ٹینڈر ہو چکے ہیں پر فنڈ ز نہیں ملے جس کی وجہ سے کروڑں روپے کے ترقیاتی کام التوا کا شکار ہیں اس سلسلے میں ٹھیکیدار محمد یوسف جاگیرانی نے صحافیوں کو بتایا کہ 140 ایسی اسکیمیں ہیں جن کے ٹینڈر 3 ماہ قبل جاری ہو چکے ہیں پر فنڈز ابھی تک رلیز نہ ہو ئے انہوں نے بتایا کہ ہم نے ٹینڈر فیس بھی جمع کروا دی ہے ۔
کتنے ہی جگہوں پر ٹھیکیداروں نے فنڈ ملنے کے آسرا میں کام بھی شروع کروا دیا ہے ۔ جو آدھے میں رہ گئے ہیں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے خصوصی فنڈ میں بلاک اسکیموں کے 4 سال سے فنڈ جاری نہیں کئے جارہے ہیں ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ،ایم این اے سیدہ نفیسہ شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں فنڈ جاری کئے جائیں اور ٹھیکیداروں میں پائی جانے والی بے چینی کو ختم کیا جائے ۔مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.