کولیشن سپورٹ فنڈکی مد میں 68 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد امریکہ کونیٹو سپلائی کے ذریعے چھوٹے ہتھیار اور فوجی ساز و سامان افغانستان لے جانے کی اجازت دیدی گئی ،جوہری و کیمیائی مواد اور اس سے متعلقہ ہتھیار لے جانے پر پابندی برقرار رہے گی، ذرائع
منگل 1 جنوری 2013 19:25
(جاری ہے)
منگل کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق جنرل کسٹم آرڈر میں ترمیم کی گئی ہے جس کی رو سے اب طورخم اور چمن سے امریکہ کو چھوٹے ہتھیار اور دیگر فوجی ساز و سامان لے جانے کی اجازت ہو گی تاہم جوہری و کیمیائی مواد اور اس سے متعلقہ ہتھیار لے جانے پر پابندی اب بھی برقرار رہے گی۔
باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت نے امریکہ کی جانب سے کولیشن سپورٹ فنڈ کے 68.6 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد مذکورہ فیصلہ کیا ہے جبکہ وزارت خزانہ نے بھی کسٹم جنرل آرڈر میں مذکورہ تبدیلی کی حتمی منظوری دیدی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.