گور نر مخدوم سید احمد محمود سینئرمشیر سردار ذوالفقار کھوسہ سے ان کی رہائش گاہ پر انتہائی اہم ملاقات، ایک گھنٹہ سے زائد ملاقات کی جس میں مختلف اہم سیاسی امور کے علاوہ جنوبی پنجاب اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال، دونوں رہنماؤں کی ملاقات آئندہ انتخابات اورجنوبی پنجاب کی سیاست کیلئے انتہائی اہم ہے،مستقبل کے سیاسی نقشے میں کوئی بڑی تبدیلی لا سکتی ہے،سیاسی حلقے
منگل 1 جنوری 2013 20:47
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ منگل کے روز گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ڈیفنس میں وزیراعلیٰ کے سینئرمشیر سردار ذوالفقار کھوسہ سے ایک گھنٹہ سے زائد ملاقات کی جس میں مختلف اہم سیاسی امور کے علاوہ جنوبی پنجاب اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔
سیاسی حلقوں کاکہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات آئندہ انتخابات اورجنوبی پنجاب کی سیاست کیلئے انتہائی اہم ہے اور شریف برادران کے ساتھ کھوسہ برادران کے اختلافات کی وجہ سے بھی یہ ملاقات مستقبل کے سیاسی نقشے میں کوئی بڑی تبدیلی لا سکتی ہے ۔قبل ازیں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال سے بھی لاہورمیں ملاقات کی جس میں سیاست سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.