طالبان کی پیشکش کاجائزہ لے رہے ہیں، تشدد ترک کردیں تو مذاکرات ہوسکتے ہیں،طالبان سے مذکرات کیلئے بیٹھیں گے تو ان کے مطالبات بھی دیکھیں گے، امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے، وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک کی میڈیا سے بات چیت
منگل 1 جنوری 2013 20:47
(جاری ہے)
منگل کے روز یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہاکہ چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر صوبوں میں سیکیورٹی خدشات پر اظہار کیا ہے چہلم کے موقع پر موبائل فون اور موٹر سائیکل کی بندش کا فیصلہ صوبوں نے کرنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے لئے طالبان کی پیشکش کاجائزہ لے رہے ہیں ۔ طالبان تشددترک کردیں تو ہم مذکرات کے لئے تیار ہیں ۔امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذکرات کے میز پر بیٹھیں گے توان کے مطالبات بھی دیکھیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.