فیصل آباد ، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے حساس ادارے کے باہر بم دھماکہ کرکے 24افراد کو ہلاک کرنے والے ملزم 48 مرتبہ سزائے موت 140 سال قید اور 28 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ملزم کا ساتھی بری
جمعرات 17 جنوری 2013 21:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو یہاں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج مسعود ارشد نے فیصل آباد حساس ادارے کے قریب بم دھماکہ کرنے والے ملزم عثمان کو 48مرتبہ سزائے موت 140 سال قید اور 28 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ۔
عدالت نے اس کے ساتھ عبدالرحمان کو بری کر دیا ۔ ملزم عثمان نے 8ماچ 2011ء کو آئی ایس آئی کے دفتر کے قریب بم دھماکہ کیا تھا جس میں 24 افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ 80 کے قریب افراد زخمی ہوئے تھے ۔ملزم عثمان کار میں رکھے گئے بم کوریموٹ سے اڑا کر بھاگ رہا تھا کہ ایک پولیس والے نے خاتون کی نشاندہی پر ریل بازار کے باہر سے اسے پکڑ لیا تھا ۔دہشتگردی کی عدالت نے ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں مقدمہ کی سماعت مکمل کرکے ملزم کو سزا کا حکم سنایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.