تعطیل کے باوجود لوڈ شیڈنگ کی چھٹی نہ ہو سکی ،لوڈ شیڈنگ کا شیڈول نہ دینے سے عوام ذہنی مریض بن گئے
اتوار 3 فروری 2013 21:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کی تعطیل کے باوجود گزشتہ روز بھی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ اپنے عروج پر رہا ، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام شدید ذہنی تناؤ کا شکار ہیں۔
گزشتہ روز شہری علاقوں میں چھٹی کے باوجود 10سے 12جبکہ دیہی علاقوں میں 14سے 16گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی گئی جبکہ بجلی کی بندش کی وجہ سے پانی کی قلت بھی بدستور قائم ہے ۔ پنجاب حکومت کی طرف سے لوڈ شیڈنگ سے نمٹنے کیلئے کروڑوں روپے مالیت سے ٹیوب ویلوں پر پر لگائے گئے جنریٹرز بھی بند رہنے لگے ۔مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.