پیپلزپارٹی کو عوامی مسائل کا بخوبی ادارک ہے ، ہم کھوکھلے نعروں کی بجائے عوام کی عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ، پیپلزپارٹی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی، وفاقی حکومت امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے صوبوں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے ، دہشت گردی کے خاتمہ تک کاوشیں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کی وزیر مملکت برائے دفاعی پیداوار سردار سلیم حیدر سے ملاقات کے دوران گفتگو
جمعہ 8 فروری 2013 22:54
(جاری ہے)
وزیرداخلہ نے کہاکہ پیپلزپارٹی کو عوام کے مسائل کا ادارک ہے اور ہم کھوکھلے نعروں کی بجائے عوام کی عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کیلئے وفاقی حکومت صوبوں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے اور دہشت گردی کے خاتمہ تک ہماری کاوشیں جاری رہیں گی ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں اور کسی بھی مشتبہ شخص چیز کے بارے میں فوری طور پر متعلقہ پولیس اسٹیشن کو اطلاع کریں تاکہ دشمنوں کے ارادوں کو بروقت خاک میں ملا یا جا سکے ۔ وزیرداخلہ نے ان کے مطالبہ پر فتح جنگ میں پاسپورٹ آفس کے قیام کا اعلان کیا جس کا وہ بہت جلد افتتاح کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.