خیبر پختونخوا میں بجلی کی طویل اورغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے صارفین کی زندگی اجیرن بنا دی، کاروبار زندگی معطل، ہسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا
منگل 12 فروری 2013 14:27
(جاری ہے)
طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،ٹیوب ویل بند ہونے سے شہریوں کو پانی کے حصول میں مشکلات درپیش ہیں۔مساجد میں پانی ناپید ہونے کے باعث نمازیوں کو بھی پریشانی کا سامنا رہتا ہے دوسری جانب لوڈشیڈنگ کے باعث شہر کی کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہورہی ہیں۔
صارفین نے حکومت کے اس اقدام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف کمر توڑ مہنگائی اور امن وامان کی ابتر صورتحال نے انہیں غیر یقینی صورتحال سے دوچار کیا ہے تو دوسری جانب بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ اور گیس کے کم پریشر نے ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کا تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.