حیدر آباد، پولیو مہم کامیاب بنانے کیلئے انتظامات مکمل، ڈبلیو ایچ او‘ یونیسیف کے نمائندے ، محکمہ صحت کے افسران نگرانی کرینگے
جمعہ 15 فروری 2013 18:40
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حیدرآباد ڈاکٹر بخش علی پتافی نے پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 18 سے 21 فروری تک جاری رہنے والی سہ روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے 720 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ مختلف مراکز صحت میں 90 فکس پوائنٹس اور بس سٹاپس و ریلوے سٹیشن کے لئے 45 ٹیمیں بنائی گئی ہیں۔
ڈی ایچ او نے بتایا کہ پولیو مہم کی نگرانی کے لئے 7 تعلقہ سپروائزرز، یونین کونسل سطح پر ایک میڈیکل آفیسر کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ ڈبلیو ایچ او‘ یونیسیف کے نمائندے ، محکمہ صحت کے افسران اور ڈپٹی کمشنرمہم کی نگرانی کریں گے‘ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے 5سال کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھا جاسکے جبکہ بچوں کو پیدائش سے لے کر ایک سال کی عمر تک حفاظتی ٹیکوں کا کورس بھی ضرور مکمل کروائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.