ایم کیو ایم نگراں حکومت کےلئےنام پیش کرے،خورشید شاہ
اتوار 24 فروری 2013 20:02
(جاری ہے)
سکھر میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیرخورشید شاہ کا کہنا تھا الیکشن وقت پر ہوں گے، حکومت مقررہ مدت سے ایک گھنٹہ بھی آگے پیچھےنہیں ہوگی، انتخابات کے موقع پر پولیس کےساتھ فوج بھی تعینات کی جائےگی، اسمبلیاں سولہ مارچ کوتحلیل ہوجائیں گی ،ایم کیو ایم نگراں حکومت کےلئےاپنےنمائندوں کےنام پیش کرے۔
انھوں نے کہا ہم عوامی امنگوں کےمطابق فیصلےکرتے ہیں، بلدیاتی نظام میں تبدیلی عوام کی مرضی سےکی گئی، بلوچستان میں حکومت بحال کرنےکا فیصلہ بھی جلدہوجائےگا، وفاقی وزیر کا کہنا تھا پنجاب میں نیاصوبہ بنانے سےمتعلق اسٹینڈنگ کمیٹی نےبل پاس کرلیا،جلدسینیٹ میں پیش کردیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.