عدالت کا قائم علی شاہ اور ان کی بیٹی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
جمعرات 11 اپریل 2013 16:39
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں خیرپور بار ایسوسی ایشن کے صدر منظور حسین انصاری پر تشدد کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے دلائل سننے کے بعد سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور ان کی بیٹی سابق رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ سمیت 13 افراد کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ کے سکھر بینچ میں قائم علی شاہ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اعتراض دائر کرنے والے وکیل منظور حسین انصاری کو عدالت کے احاطے میں ہی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، منظور حسین انصاری سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کے آبائی علاقے خیرپور کی ڈسٹرکٹ بار کے وکیل اور حکومت کے خلاف 10 جماعتی اتحاد کے وکیل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.