دیربالا،ضلعی الیکشن کمشنر دیربالا کا امیدواروں اور میڈیا کو امیدواروں کی حتمی لسٹیں دینے سے انکار
جمعہ 19 اپریل 2013 21:22
(جاری ہے)
اور رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کبھی تین لاکھ سے کم بتائے جاتے رہیں ۔
اور کبھی 368035 جبکہ اب معلوم ہوا ہے ۔ کہ پولنگ اسکیم میں درج ووٹرز لسٹ میں تعداد اس سے کم کرکے 358231 کردیا گیا ہے۔ جبکہ جماعت اسلامی کے طرف سے پی پی پی کے جانب سے بجلی کھمبے ،ٹرانسفرمرز سمیت دیگر سامان کی سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے خلاف ضلعی الیکشن کمشنر دیربالا نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قواعدوضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر بھی کوئی نوٹس نہیں لیا ،جس سے سیاسی جماعتوں میں ضلعی الیکشن کمیشن آفیسر کے غیرجانبداری مشکوک ہوگئے ہیں۔جس کے خلاف جماعت اسلامی نے بھی ایک ہنگامی اجلاس طلب کرکے شدید مزمت کی ہے۔اجلاس میں کہا گیا ہے کہ اب تک ضلعی الیکشن کمشنر سمیت کسی ضلعی آفسروں نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔ تاہم جب جمعہ 19 اپریل کو سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے نمائندوں ،سرکاری ایجنسیوں کے اہلکاروں نے بھی امیدواروں کے حتمی لسٹیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ۔تومحمدرازق کا رویہ انتہائی جارحانہ اور غیراخلاقی تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اب تک حتمی لسٹیں دو روز گذرنے کے باوجود بھی تیار نہیں کئے ہیں اور اگر تیار بھی ہوجائے تو یہ 26اپریل سے پہلے نہیں مل سکے گی۔ اس دوران وہ فون پر اور باربار الیکشن آفس کے طواف کرنے کے دوران الجھتے رہے ۔ اس ناروا رویے اور فائنل لسٹوں کی عدم فراہمی سے میڈیا کے نمائندوں،سرکاری ایجنسیوں کے اہلکاروں اور سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہورہا ہے ۔ اور عوام اپنے امیدواروں سے بھی لاعلم ہے کہ کون ہمارے امیدوار رہ گئی ہے۔ جبکہ ایجنسیوں اور میڈیا کے نمائندے بھی الیکشن کیلئے امیدواروں کے ناموں کو اخبارات اور ٹی وی اور اپنے بالا آفسروں کو پہنچانے اور شائع کرنے سے رہ گئے ہیں۔جبکہ اس کے برعکس صوبے خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع سے امیدواروں کے حتمی لسٹیں فائنل ہوکر اخبارات میں شائع بھی ہوچکے ہیں۔سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور میڈیا سے وابستہ افراد نے چیف الیکشن کمشنر اور نگران حکومت سے نااہل اور بداخلاق ضلعی الیکشن کمشنر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.