وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کی زیر صدارت خسرہ ، ڈینگی اور پولیو کی خطرناک بیماریوں پر قابو پانے کیلئے اہم اجلاس ،خطرناک بیماریوں کی آگاہی کیلئے نمایاں جگہ پر بینرز آویزاں ‘حفاظتی اقدامات کیلئے عوام آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
جمعرات 2 مئی 2013 20:50
(جاری ہے)
پولیو ویکسین پلانے والی ٹیموں کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ تمام ہسپتالوں میں مذکورہ بیماریوں کی ویکسین کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی فنڈ ز فراہم کیے جائیں گے۔
تمام تعلیمی اداروں میں خسرہ، پولیو اور ڈینگی سے آگاہی کے لیے خصوصی زیرو پیریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کو اس ضمن میں خصوصی اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اس ضمن میں روزانہ کی بنیادوں پر رپورٹس صوبہ بھر سے وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کو ارسال کی جائیں گی جن کی روشنی میں ہر ضلع کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.