رحمان ملک کی شریف برادران پردشنام طرازیاں نئی بات نہیں، رحمان ملک صدر زرداری کے تیارکردہ خودکش بمبارہیں، اگرپیپلزپارٹی پاکستان کوکرپشن فری بنانے میں اتنی ہی دلچسپی رکھتی تھی تومخالفین کے خلاف ہی عدالتوں میں چلی جاتی، پیپلز پارٹی کے پاس عوام کودینے کیلئے کچھ تھااورنہ ہی دکھانے کیلئے ، پاکستان پیپلزپارٹی عوام کوجھوٹے اشتہارات کے ذریعے اپنی طرف مائل نہیں کرسکتی،مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرمشاہداللہ خا ن کابیان
پیر 6 مئی 2013 00:19
(جاری ہے)
مشاہداللہ خان نے کہاکہ اگرپیپلزپارٹی پاکستان کوکرپشن فری بنانے میں اتنی ہی دلچسپی رکھتی تھی تومخالفین کے خلاف ہی عدالتوں میں چلی جاتی ۔
انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے پاس عوام کودینے کیلئے کچھ تھااورنہ ہی دکھانے کیلئے ۔مشاہداللہ خان نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کوجھوٹے اشتہارات کے ذریعے اپنی طرف مائل نہیں کرسکتی ۔انہوں نے کہاکہ عوام پیپلزپارٹی کی تمام چالوں کواس کے منہ پردے مارے گی ۔مشاہداللہ خان نے کہاکہ پیپلزپارٹی اورعمران خان مسلم لیگ(ن) کاراستہ روکنے کیلئے ایک ہوچکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان ،رحمان ملک ،پرویزالہی سب مسلم لیگ(ن) کی قیادت کے بارے میں ایک ہی زبان بول رہے ہیں ۔مشاہداللہ خان نے کہاکہ پاکستان کے عوام ووٹ تقسیم کرنے کی سازش کومستردکرکے نوازشریف کی قیادت میں مضبوط حکومت قائم کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.