رینٹل پاور کیس،راجہ پرویز کی طبعیت خراب، نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت
منگل 14 مئی 2013 11:30
(جاری ہے)
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنی عدم پیشی سے متعلق عذر تحریری طور پر بھجوا دیا ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے آج نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش نہیں ہو سکیں گے۔
واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو عدالت عظمیٰ کی ہدایات کی روشنی میں سابق وزیراعظم سے کرائے کے بجلی گھروں میں بائیس ارب روپے کی مبینہ کرپشن سے متعلق تحقیقات کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ نے راجہ پرویز اشرف سمیت مقدمے میں ملوث افراد کے بیرون ملک جانے پر بھی پابندی کے احکامات جاری کیے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.