میرپورخاص ڈویژن میں سخت گرمی ، حبس اور گیسٹرو کی وباء نے عوام کیلئے مشکلات پیدا کردیں ، سینکڑوں افراد ہسپتالوں میں داخل
جمعہ 24 مئی 2013 20:47
(جاری ہے)
جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ہیں ۔
بچوں کے وارڈ ، میڈیسن وارڈ اور ایمرجنسی مین زیادہ تر گیسٹرو کی شکایت کے مریض آرہے ہیں۔ اور یہ تعداد شہروں میں گندہ بدبودار پانی پینے سے مزید پہیل رہی ہے۔ میرواھ گورچانی، ڈگری، جھڈو، نوکوٹ، مٹھی، عمرکوٹ، سامارو، پتھورو، کنری، شادی پلی، سندھڑی، پہلڈیوں ، کنڈیار، سانگھڑ، شہدادپور، سنجھورو، جام نواز علی، ٹنڈو آدم اور دیگر علائقوں میں گیسٹرو کی وباء سے اب تک چار سو کے قریب مریض صرف سرکاری اسپتالوں میں آچکے ہیں۔ جبکہ نجی اسپتالوں میں یہ تعداد اور زیادہ ہے۔ غریب نادار افراد کے لئے بنائے گئے سرکاری اسپتال مسبح خانہ سے کم نہی۔ اسپتالوں میں نہ صفائی ہے ، نہ جنریٹر کی سہولت ہے اور نہی سرکاری ادویات ملتی ہے۔ سرکاری اسپتال تو صرف نام کے ہیں ایوان صحافت میرپورخاص کے صحافیوں کی ٹیم نے جب سول اسپتال میرپورخاص کا دورہ کیا تو خلق خدا نے شکایتوں کے انبار لگادئے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مریضوں کا کہنا ہے کہ بجلی ہے، نہ دوائی ملتی ہے اور سب زیادہ یہ کہ اسٹاف اور ڈاکٹرز انکی دیکھ بحال نہی کرتے۔ مریضوں نے بتایا کہ وہ گیسٹرو ، حیضہ میں مبتلا ہیں اور اور انٹی باؤٹک ، ڈرپس سب باہر سے منگائی جاتی ہے۔ ایمرجنسی وارڈ میں موجود ڈاکٹر، غلام جیلانی نے بتایا۔ کہ گندہ پانی سپلائی ہونے اور بغیر دھلے ہوئے فروٹ اور سبزیاں کھانے سے گیسٹرو ہوتا ہے اور آجکل گیسٹرو کی وبا ء تیزی سے پہیل رہی ہے اور بڑی تعداد میں گیسٹرو میں مبتلا مریض آرہے ہیں۔ دوسری جانب ڈاریکٹر ھیلت میرپورخاص غلام غوث قائم خانی نے بتایا کہ سول اسپتال انتظامیہ کی جانب سے مریضوں کے ساتھ عدم توجہی اور ادویات کی عدم فراھمی کا نوٹس لیا جائے گا۔ اور ڈویزن بھر کی تمام سرکاری اسپتالوں میں گیسٹرو کے باعث ایمرجنسی لگادی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.