سعودی عرب ،مزید 5افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،متاثرین کی عمریں 73 سے 85 سال کے درمیان ہیں ، کورونا وائرس کے 37متاثرین میں سے اب تک 18 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
بدھ 29 مئی 2013 14:11
(جاری ہے)
بدھ کو عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں 2012سے سامنے آنے والے کورونا وائرس کے 37متاثرین میں سے اب تک 18 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
پانچوں نئے متاثرین کی عمریں 73 سے 85 سال کے درمیان ہیں اور یہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ستمبر 2012 سے پھیلنے والے وائرس سے 9 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد پر حملہ کرنے والے کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 49متاثرین میں سے 24افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.