کھر میں ڈی آئی جی ہاؤس کے قریب یکے بعد دیگرے 4 دھماکے، 6 افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ
بدھ 24 جولائی 2013 20:24
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق بیراج کالونی میں پہلا دھماکا ڈی آئی جی ہاؤس کے بالکل سامنے ہوا جس میں 6 افراد زخمی ہوگئے جس کے کچھ ہی دیر بعد یکے بعد دیگرے 3 مزید دھماکے ہوئے دھماکوں کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی جبکہ علاقے میں دھوئیں کے گہرے چھا گئے۔
دھماکے کے بعد شدید فائرنگ بھی ہوئی ہے اس کے علاوہ دھماکے سے ڈی آئی جی ہاؤس کی چھت بھی گرنے کی اطلاعات ہیں۔دہشتگردوں کی موجودگی کے پیش نظر پولیس نےعلاقے کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کے لئے ریسکیو ٹیمیں بھی پہنچ گئی ہیں اس کے علاوہ اسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.