نئیر حسین بخاری و صابر بلو چ کی سکھر میں حساس ادارے کے دفتر پر ہونیوالے حملے کی مذمت
جمعرات 25 جولائی 2013 16:32
(جاری ہے)
قائمقام صدر اورقائمقام چیئرمین سینٹ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دعا کی کہ اللہ تبارک وتعالیٰ اس واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو اپنے جوارے رحمت میں جگہ دے اور انکے لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا ء فرمائے ۔
اور زخمیوں کے لیے دعا بھی کی ۔سینیٹ میں قا ئد ایوان راجہ محمد ظفر الحق اور قائد حزب سینٹر اعتزاز احسن نے بھی اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے اپنے تعزیتی پیغامات میں جابحق ہونیوالوں کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کا صبرجمیل عطافرمائے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رکن سینیٹر سحرکامران نے بھی سکھر میں حساس ادارے پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے اس واقعے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لئے دعائے مغفرت کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.