سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں پانی کی سطح میں بتدریج کمی
اتوار 8 ستمبر 2013 13:11
(جاری ہے)
پانی میں گھرے 6 دیہات کے مکینوں کو آمد و رفت میں اب بھی مشکلات کاسامنا ہے، انتظامیہ نے امدادی کارروائیوں کے تحت متاثرین میں مچھر مار اسپرے ، مچھر دانیاں اور دوائیں تقسیم کی ہیں۔
خیرپور میں سیلاب سے متاثرہ 4 تحصیلوں خیرپور،کنگری،گمبٹ اور صوبھو ڈیرو کے کچے کے علاقوں سے پانی کم ہورہا ہے۔ تاہم اب بھی اتنا پانی کھڑا ہے کہ متاثرین اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکتے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 2 ماہ سے اسکول بند ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی تعلیم کا نقصان ہورہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.