پنجاب،24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے
جمعہ 20 ستمبر 2013 14:24
(جاری ہے)
محکمہ صحت پنجاب کے تمام تر اقدامات کے باوجود ڈینگی کا مرض تیزی سے بڑھنے لگا ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 15 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے 28 سالہ توقیر،27 سالہ نوید،50 سالہ شگفتہ ،اور 35 سالہ فیاض کو میو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جبکہ 4 مریضوں کی لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں،دو مریض ملتان اور دو ہی شیخورہ،ایک راولپنڈی ، ایک مریض بہاولپور کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ ایک11 سالہ مریض طیب کو سروسز ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.