پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام مطب اور حکماء کیلئے ایم ایس ڈی ایس کی تشکیل کیلئے مشاورتی اجلاس ، اطباء کو پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے اپنے مطب بنانے کیلئے 15 لاکھ روپے تک کے بلاسودی قرضے فراہم کیے جائیں ‘ حکیم محمد اعجاز فاروقی
جمعہ 4 اکتوبر 2013 15:47
(جاری ہے)
پروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی نے تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ اطباء کو قانون اور ضابطے میں لانا ایک مستحسن قدم ہے مگر اطباء کو ایلو پیتھی معالجین کی طرح پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے اپنے کلینکس یعنی مطب بنانے کیلئے 15 لاکھ روپے تک کے بلاسودی قرضے فراہم کیے جائیں ۔
اس کے علاوہ اطبائاطباء کو صحت و مرض کا سرٹیفکیٹ دینے کی اجازت دی جائے ۔ حکیم محمد احمد سلیمی نے ڈی سی او آفس کی جانب سے اطباء کے مطبوں پر چھاپوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہیلتھ کئیر کمیشن کی موجودگی میں ایسے اقدامات سرا سر زیادتی ہے ایسے حربوں سے اطباء کو ہراساں اور پریشان کرنے سے گریز کیا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.