مہمند ایجنسی، پولیو کے عالمی دن کے موقع پر تقریب اور واک کا اہتمام
جمعہ 25 اکتوبر 2013 21:19
(جاری ہے)
کیونکہ دنیا کے زیادہ تر ممالک پہلے ہی سے اس موذی مرض سے چھٹکارہ پاچکے ہیں۔
صرف چند ممالک پاکستان افغانستان اور نائجیریا میں اب بھی پولیو کے خطرناک وائرس موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ طلباء ہمارے سفیر اورمستقبل ہے ۔اور طلباء کو چاہیے کہ وہ ارد گرد کے ماحول اور خاص کر اپنے گھروں میں پولیو مرض کے متعلق لوگوں کو اگاہ کرے۔اس موقعے پر ایف ایس ایم او ڈاکٹر شبیر احمد،ایجوکیشن افسر سید محمد خان اور دیگر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پولیو مرض پر تفصیلی روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو چاہیے کہ اپنے ارد گرد کے ماحول صاف ستھرہ رکھیں۔تاکہ پولیو وائرس کی افزائش کا خاتمہ ہو سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں پولیو کے 46کیسز موجود ہیں۔جس میں فاٹا میں 34،خیبر پختونخوا میں 7،پنجاب میں 2اور سندھ میں 3پولیو کیسز ہیں۔ فاٹا میں سب سے زیادہ پولیو کیسز وزیرستان ایجنسی میں 22جبکہ خیبر ایجنسی میں 12پولیو کیسز موجود ہیں۔جوکہ ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔انہوں نے کہا پولیو کے زیادہ تر کیسز وزیرستان یا خیبر ایجنسی میں اس لئے وقوعہ پزیر ہوچکے ہیں۔کیونکہ ان علاقوں میں بدامنی اور امن وامان کی صورتحال کے باعث پولیو مہم نہیں چلائی جاسکیں۔انہوں نے کہا کہ پولیو ایک ایسی بیماری ہے کہ جس کی علاج متاثر ہونے سے پہلے ممکن ہے۔جبکہ پولیو وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اس کا علاج ناممکن ہو جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیو وائرس بچوں کے دماغ اورپٹھوں کو متاثر کرتا ہے۔جس سے وہ عمر بھر کے لیے معذوری کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ہیڈ کوارٹر غلنئی میں تقریب کے احتتام پر پی۔اے مہمند کی قیادت میں جبکہ لوئر سب ڈویژن میں اے پی اے نعیم خان کی قیادت میں پولیو واک ہوا۔جس میں اساتذہ ،طلباء اور عام لوگوں نے شرکت کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.