امید ہے سپریم کورٹ انسانی حقوق کیلئے کام کرتی رہے گی، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری، زادانہ اور شفاف انتخابات کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں ،ایسا لگتا ہے کہ ملک کے ایگزیکٹو کرپشن کے کینسر کو ختم کرنے میں بے بس ہیں،عدلیہ بحالی تحریک میں میڈیا کا کردار لازوال ہے، ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس سے الوداعی خطاب
بدھ 11 دسمبر 2013 14:05
(جاری ہے)
چیف جسٹس جسٹس نے کہا کہ عدلیہ بحالی تحریک میں میڈیا کا کردار لازوال ہے،خدا کرے کہ آنے والی عدلیہ بنیادی انسانی حقوق اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے کام کرے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں بطور جمہوری ریاست قائد اعظم کے دیئے ہوئے اصولوں پر چلنا چاہیے ۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ 9 مارچ 2007 کے بعد تمام ججز ، وکلاء ، طلباء اور سیاسی ورکروں نے عدلیہ کی آزادی کے لیے جدوجہد کی، میرے پاس ساتھی ججز کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ وہ تمام ججز کے مشکور ہیں کہ انہوں نے انصاف کی فراہمی کے لیے میرا ساتھ دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اہل خانہ نے اس وقت بھی ساتھ دیا جب میں نظر بند تھا، مسلسل ساتھ دینے پر بیوی اور بچوں کا بھی مشکور ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.