مڈٹرم انتخابات نہیں چاہتے، چوہدری نثار تقریر کرتے ہوئے جذباتی ہوجاتے ہیں ،اچھے ڈاکٹر کی ضرورت ہے ،خورشید شاہ ، ملک مڈٹرم انتخابات برداشت نہیں کرسکتا، پیپلزپارٹی مڈ ٹرم انتخابات کے حق میں نہیں ، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 19 دسمبر 2013 22:36
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہاکہ بلدیاتی حلقہ بندیوں پر جس پارٹی کو اعتراض ہے، عدلیہ سے رجوع کرے،بلدیاتی انتخابات 18جنوری کو ہی ہوں گے۔
انہوں نے کہاکہ ملک مڈٹرم انتخابات برداشت نہیں کرسکتا، پیپلزپارٹی مڈ ٹرم انتخابات کے حق میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنتے رہے ہیں تاہم ان کی پارٹی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ خورشید شاہ نے کہا کہ چوہدری نثار احمد تقریر کرتے ہوئے جذباتی ہوجاتے ہیں، انہیں اچھے ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.