معاون خصوصی مہر تاج روغانی کا دورہ سنٹرل جیل پشاور ،محکمہ جیل خانہ جات کے حکام کو قیدی خواتین ، بچوں اور بچیو ں کیلئے طبی سازوسامان حوالہ کیا
پیر 23 دسمبر 2013 22:01
(جاری ہے)
معاون خصوصی نے جیل دورہ کے موقع پر خواتین ،بچوں اور بچیوں سے اُن کے مسائل کے بارے میں دریافت کیااور تحفظ اطفال کمیشن کے اعلیٰ حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسلسل جیل کا دورہ کیا کریں اور قیدیوں کے مسائل کو سن کر اُن کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بروقت اقدامات کیا کرے ۔
اس موقع پر معاون خصوصی نے تحفظ اطفال کمیشن کی جانب سے قیدی خواتین ، بچوں اور بچیوں کو مفت قانونی امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی اور ان کو درکار سازوسامان کی دستیابی کا یقین دلایا ۔ انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ذاکر آفریدی ، سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل پشاور اعتراز خان ، مینجر کمیونٹی ڈویلپمنٹ(پی ای آئی) مس تمکینہ منصور ، پروگرام آفیسر مصطفی مسرت ، تحفظ اطفال آفسیر مراد علی افریدی ودیگر متعلقہ افراد بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.