کا شت کا ر سو رج مکھی کا شت کر کے خا طر خوا ہ آ مد نی حاصل کر سکتے ہیں ،محکمہ زراعت
جمعرات 2 جنوری 2014 14:17
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہکا شت کا ر سو رج مکھی کا شت کر کے خا طر خوا ہ آ مد نی حاصل کر سکتے ہیں ، سور ج مکھی کو فصلوں کی ادل بد ل سے پنجاب کے تمام علا قوں میں بڑ ی آ سا نی بڑ ی فصلوں کے ر قبہ اور پیدا و ا رکمی کے بغیر شا مل کیا جا سکتا ہے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ سر د یو ں میں بو ئی ہو ئی فصل ا گنے میں 12سے 18د ن لیتی ہے او ر اس کے پکنے کا دوا نیہ بھی ز یا د ہ ہو تا ہے مگر پید ا وا ر خاظر خوا ہ ہو جا تی ہے۔
بھا ر ی میرا ز مین سورج مکھی کی کا شت کیلئے بہت مو زوں ہیں ۔سیم ز د ہ ،کنکر و ں وا لی اور بہت ز یا د ہ ر یتلی ز مین ز یا د ہ منا سب نہیں ز یا د ہ پید ا و ا رکیلئے کم ازکم ا یک دفعہ گہرا حل چلا ئیں۔ گہر ے ہل کیلئے ز مین پلٹنے وا لا ہل یہ را جا ہل استعما ل کریں۔(جاری ہے)
اس کے بعد دو یہ تین دفعہ کلٹیو یٹر چلا کر سہا گا پھیر لیں تا کہ کھیت اچھی طر ح ہمو ا ر ہو جا ئے۔
سو ر ج مکھی کی بہتر پیدا و ا رکیلئے اس کو قطا ر و ں میں کا شت کر یں ۔قطا ر سے قطا ر کا فا صلہ 75سینیٹی میٹر یہ اڑھا ئی فٹ ر کھیں۔ فصل منا سب وتر میں بذ ر یعہ مشین کا شت کریں ،کا شت کا ر سو ر ج مکھی کی ز یا د ہ پید ا وا ر حا صل کر نے کیلئے صیح وقت پر اس کی کا شت مکمل کریں۔ سو ر ج مکھی کی بہا ر یہ کا شت کیلئے سر گو دہا خو شاب جھنگ میانوا لی ا و کا ڑ ہ اور فصل آ با د میں 15جنور ی تا 15فر ور ی فر ی مو ضع وقت کا شت یکم جنور ی تا 31جنور ی ہے جبکہ سر گو دہا میا نوالی خو شا ب جھنگ سا ہیوا ل فیصل آ با د میں 15جنور ی تا کہ 15فروری مو ضع و قت کا شت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں4,300 روپے اضافہ،فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 6 سو 36 روپے کا ہوگیا
-
پاکستان سٹاک یکسچینج میں تیزی
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیاد پر کمی، زر وسیع (ایم ٹو) اور بین کھاتوں میں اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کی چھوٹے کاروباروں اور رہائشی قرضوں کی حد بڑھانے کی تجویز
-
برائلر گوشت کے سرکاری نرخ برقرار، من مانے دام وصول
-
عمراحسن خان او آئی سی سی آئی کے صدرمنتخب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں800 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی
-
یورپ تک پھولوں کی ترسیل سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتاہے، ملک محسن عباس
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارحجان
-
کپاس کی پیداوار 4.9 ملین بیلزتک گرنا تشویشناک ہے، میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.