ملک بھر میں سونے کی قیمت میں4,300 روپے اضافہ،فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 6 سو 36 روپے کا ہوگیا
بدھ 30 ستمبر 2026 18:00
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 6 سو 36 روپے کا ہوگیا ہے۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 3,686 روپے اضافے کے بعد 374,945 روپے سے بڑھ کر 378,631 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 343,712 روپے سے بڑھ کر 347,091 روپے ہوگئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں4,300 روپے اضافہ،فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 6 سو 36 روپے کا ہوگیا
-
پاکستان سٹاک یکسچینج میں تیزی
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیاد پر کمی، زر وسیع (ایم ٹو) اور بین کھاتوں میں اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کی چھوٹے کاروباروں اور رہائشی قرضوں کی حد بڑھانے کی تجویز
-
برائلر گوشت کے سرکاری نرخ برقرار، من مانے دام وصول
-
عمراحسن خان او آئی سی سی آئی کے صدرمنتخب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں800 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی
-
یورپ تک پھولوں کی ترسیل سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتاہے، ملک محسن عباس
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارحجان
-
کپاس کی پیداوار 4.9 ملین بیلزتک گرنا تشویشناک ہے، میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.