کراچی میں آخری دہشتگرد کی موجودگی تک آپریشن جاری رکھا جائے گا،شرجیل انعام میمن ،فورسز کے عزم جواں ہیں ،دہشتگردوں کے خلاف برسر پیکار ہیں،کسی کو کراچی میں چھپنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،وزیر اطلاعات سندھ،ڈی ایس پی بہاؤالدین بابر ایک نڈر، بیباک اور بہادر پولیس آفیسر تھے ،بہادری کو کبھی نہیں بھولا جائے گا،فاتحہ سوئم میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو
جمعرات 2 جنوری 2014 23:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 جنوری ۔2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردوں کو کسی حال میں نہیں بخشا جائے گا۔ ہماری فورسز کے عزم جواں ہیں اور وہ دہشتگردوں کے خلاف برسر پیکار ہیں۔ کراچی میں آخری دہشتگرد کی موجودگی تک آپریشن جاری رکھا جائے گا اور کسی کو کراچی میں چھپنے کی جگہ نہیں دی جائے گی۔
ڈی ایس پی بہاؤالدین بابر ایک نڈر، بیباک اور بہادر پولیس آفیسر تھے اور ان کی بہادری کو کبھی نہیں بھولا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پرشہید بہاؤالدین بابر کے دو بیٹوں کو پولیس میں اے ایس آئی کی پوسٹ، ان کے اہل خانہ کو 20لاکھ روپے اور سرکاری پلاٹ دیا جائے گا۔ شہید ڈی ایس پی کے قاتلوں کے قریب پہنچ چکے ہیں اور جلد انہیں کیفر کردار تک پہنچادیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.