الحمرا میں سکیورٹی کے حوالے سے لگائے جانے والے خفیہ کیمرے اتار لیے گئے
جمعہ 3 جنوری 2014 13:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) الحمرا آرٹس کونسل نے عالمی ادبی کانفرنس ختم ہونے کے بعد الحمرا میں سکیورٹی کے حوالے سے لگائے جانے والے خفیہ کیمرے اتار دیئے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق الحمرا میں چند ماہ قبل چوتھی عالمی ادبی و ثقافتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بیرون ممالک سے بھی مہمانوں نے شرکت کی تھی اور اسی حوالے سے سکیورٹی کے پیش نظر الحمرا آرٹس کونسل کی انتظامیہ نے الحمرا میں کرائے پر حاصل کر کے خفیہ کیمرے لگائے تھے اور اب کانفرنس ختم ہونے کے بعد آرٹس کونسل کی انتظامیہ نے خفیہ کیمرے اتار دیئے ہیں ۔
آرٹس کونسل سے تعلق رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ جتنا کرایہ خفیہ کیمروں کا دیا گیا ہے اس سے الحمرا آرٹس کونسل اپنے ذاتی کیمرے خرید سکتی تھی اس طرح کرائے پر خفیہ کیمرے حاصل کر کے حکومت کو ہزاروں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.