حکومتی آڈیٹرز کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تشہیر پر اربوں روپے خرچ کئے جانے کا انکشاف ،پیپلز پارٹی حکومت کی جانب سے غریبوں کیلئے شروع کیے جانے والے منصوبے کی تشہیر پر 3.15 ارب روپے خرچ کیے گئے ، کسی بھی ادارے کی جانب سے اشتہاری مہم پر اتنے بڑے پیمانے پر رقم خرچ کرنے کی مثال نہیں ملتی ، سینئر آفیشل ،منصوبے پر اب تک 165 ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں ، 85 فیصد ادائیگی حکومتی خزانے سے کی گئی ، رپورٹ
اتوار 5 جنوری 2014 16:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) حکومتی آڈیٹرز نے سابقہ حکومت کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تشہیر پر اربوں روپے خرچ کیے جانے کا انکشاف کرتے ہوئے اس پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا نجی ٹی و ی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی حکومت کی جانب سے غریبوں کے لیے شروع کیے جانے والے اس منصوبے کی تشہیر پر 3.15 ارب روپے خرچ کیے گئے۔
پارلیمنٹ کی جانب سے منظوری کے بعد اکتوبر 2008 میں قیام کے ساتھ ہی اس وقت کی پروگرام کی منتظم سابق رکن اسمبلی فرزانہ نے صرف ایک سال 2008-2009 کے درمیان پروگرام کی تشہیر پر 93 ملین روپے خرچ کر ڈالے۔ 2009-2010 کے دوسرے مالی سال کے دوران اخبارات میں بڑے بڑے اشتہارات اور نجی ٹی وی چینلز پر اشتہاری مہم کی مد میں 65 ارب سے زائد رقم پانی کی طرح بہا دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.