پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا بد ترین لوڈشیڈنگ ،مہنگائی کیخلاف آواز بلند نہ کرنے پر قیادت سے شدید ناراضی کا اظہار ،احتجاج کا مقصد حکومت کو غیر مستحکم کرنا نہیں ہوتا ،عوامی کے مفاد ات کیخلاف پالیسیوں پر دباؤ بڑھانا ہوتا ہے ‘ذرائع
منگل 7 جنوری 2014 22:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 جنوری ۔2014ء) پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بجلی ،گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے باعث عوام کی مشکلات میں اضافے کے باوجود پارٹی کی طرف سے خاموشی اختیار رکھنے پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے ، قیادت کی پالیسیوں سے ناراض ہو کر علیحدہ گروپ بنانے والی ناہید خان بھی اخباری بیانات تک محدود ہو کررہ گئیں ۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے متحرک کارکنوں نے بجلی اور گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی میں اضافے کے باعث عوام کی بڑھتی ہوئی مشکلات کے باوجود کسی طرح کا بھی احتجاج بلند نہ کرنے پر قیادت سے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے ۔ ان کارکنوں کا کہنا ہے کہ احتجاج کا مقصد صرف حکومت کو غیر مستحکم کرنا نہیں ہوتا بلکہ حکومت کی عوام کے مفاد ات کے خلاف پالیسیوں پر دباؤ بڑھانا ہوتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.