بلوچستان حکومت علیحدگی پسندوں کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے ،امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئیگی ، انجینئر بلیغ الرحمن ،راولپنڈی میں راجہ بازار معاملے کو جوڈیشل کمیٹی دیکھ رہی ہے ،رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائیگی ،کچھ طاقتیں فرقہ واریت کو دوبارہ اجاگر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے ، لاپتہ افراد معاملہ کے حل کرنے کیلئے وزیر دفاع کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، صورتحال میں بہتری آئیگی ،انتہا پسندوں کے ساتھ مذاکرات ناکام رہے تو حکومت دوسرے آپشن پر مکمل طور پر عمل کرنے کی مجاز ہے ،وزیرمملکت برائے داخلہ کا سینٹ میں اظہار خیال
بدھ 8 جنوری 2014 22:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت علیحدگی پسندوں کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے ،امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئیگی ، راولپنڈی میں راجہ بازار معاملے کو جوڈیشل کمیٹی دیکھ رہی ہے ،رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائیگی ،کچھ طاقتیں فرقہ واریت کو دوبارہ اجاگر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے ، لاپتہ افراد معاملہ کے حل کرنے کیلئے وزیر دفاع کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، صورتحال میں بہتری آئیگی ،انتہا پسندوں کے ساتھ مذاکرات ناکام رہے تو حکومت دوسرے آپشن پر مکمل طور پر عمل کرنے کی مجاز ہے۔
بدھ کو سینٹ میں امن وامان کے حوالے سے بحث سمیٹتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمن نے کہاکہ جب مسلم لیگ (ن) نے حکومت سنبھالی تو ملک کو مختلف بحرانوں جن میں بجلی، معاشی مسائل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل ہیں ان سب مشکل حالات کو دیکھ کر حکومت نے جو راستہ متعین کیا ہے وہ راستہ تعاون اور بہتری کا راستہ ہے جس میں تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلنے کا عمل شروع کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.