ٹریفک پولیس نے مشعل بردار جلوس اورجشن عید میلاد النبی کے مو قع پر جامع ٹریفک پلان مرتب کر لیا
جمعرات 9 جنوری 2014 13:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہورسہیل چوہدری نے کہاکہ مشعل بردارجلوس بسلسلہ عید میلادالنبی(13جنوری)اورجشن عیدمیلاد النبی (14جنوری،12ربیع اول) کیلئے جامع ٹریفک پلان مر تب کیا گیا ہے تاکہ مشعل بردارجلوس اور جشن عید میلادلنبی کے جلوس ہائے کے موقع پر ٹریفک کو معمول کے مطابق رواں دواں رکھا جائیگا،انہوں نے کہاکہ ٹریفک انتظامات کو مزید موثر بنانے کیلئے جلوس ہائے کی نگرانی میں خود کروں گا،غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی۔
انہوں نے کہا کہ مشعل بردار جلوس کے مو قع پرڈویژنل آفیسر کی نگرانی میں2ڈی ایس پیز،6انسپکٹرزاور159ٹریفک وارڈنز تعینات کئے گئے ہیں جبکہ عیدمیلادالنبی کے میں نکلنے والے جلوس ہائے کے دوران ٹریفک کو متبادل راستوں پر رواں دواں رکھنے کیلئے ڈویژنل افسران کی نگرانی میں مجموعی طور پر7ڈی ایس پیز،20انسپکٹرزاور 410وارڈنز فرائض سرانجام دیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.